شب غریب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نان اور حلوا وغیرہ جو موت کی پہلی رات محتاجوں کو تقسیم کیا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نان اور حلوا وغیرہ جو موت کی پہلی رات محتاجوں کو تقسیم کیا جاتا ہے۔